حکومت نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی سمری وزیراعظم آفس کوبھجوادی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی سمری وزیراعظم آفس کوبھجوادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

حکومت نےنیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی سمری وزیراعظم آفس کوبھجوادی journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے ایک اور صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی۔مجوزہ آرڈيننس کے کے مطابق نیب 50 کروڑ سے زائدکی کرپشن اور اسکینڈل پر کارروائی کرسکے گا۔

حکومت نے نیب قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوا دی ہے۔ آرڈیننس کی سمری وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ منظوری کے بعد آرڈیننس صدرمملکت کو بھجوایا جائے گا۔ مجوزہ آرڈیننس کےمطابق نیب محکمانہ نقائص پر سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی نہیں کرے گا۔ کارروائی صرف ایسے ملازمین کےخلاف ہوگی جن کے خلاف نقائص سے فائدہ اٹھانے کے شواہد ہونگے۔

مجوزہ آرڈینس کے مطابق سرکاری ملازم کے اثاثوں میں بے جا اضافےپراختیارات کے ناجائز استعمال کی کارروائی ہوسکے گی۔ نیب 50 کروڑ سے زائد کی کرپشن اور اسکینڈل پرکارروائی کرسکے گا۔ ٹیکس،اسٹاک ایکسچینج، آئی پی اوز سے متعلق معاملات میں نیب کا دائرہ اختیار ختم ہوجائے گا۔ 3 ماہ میں نیب تحقیقات مکمل نہ ہوں توگرفتار سرکاری ملازم ضمانت کا حقدارہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ، سمری وزیراعظم آفس ارسالحکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ، سمری وزیراعظم آفس ارسال
مزید پڑھ »

حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ کرلیاحکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہ کرلیاحکومت کا ایک اور آرڈیننس لانے کا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈنینس2019 لانے کا فیصلہ ، سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دیحکومت کا نیب ترمیمی آرڈنینس2019 لانے کا فیصلہ ، سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کافیصلہ کرلیا جس
مزید پڑھ »

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہحکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 لانے کا فیصلہوفاقی وزارت قانون نے وزیراعظم آفس کو سمری بھجوا دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت کا نیب ترمیمی...Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت کا نیب ترمیمی...
مزید پڑھ »

سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Masood__Khan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 21:28:29