حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں بریک تھرو کے امکانات کم ہوگئے ARYNewsUrdu
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور فضل الرحمان نے عدلیہ کیخلاف اقدام کی پارلیمنٹ سے منظوری لینے کی تجویز دے دی جبکہ پی ڈی ایم کے کچھ رہنما احتیاط اور درمیانی راستے کے داعی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے عدلیہ کیخلاف اقدام کی پارلیمنٹ سےمنظوری لینے کی تجویز دے دی ہے جبکہ پی ڈی ایم کےکچھ رہنمااحتیاط اوردرمیانی راستے کے داعی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی اکثریت اکتوبر سےپہلےانتخابات کےحق میں نہیں جبکہ پی ڈی ایم رہنما کا کہنا ہے کہ مجھے تو انتخابات اکتوبر میں بھی مشکل دکھائی دے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دادو : مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 30 مسافر زخمیدادو : مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں تیس افراد زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہچیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہ RanaSanaullahPK PMLN PDM PPP Punjab PTI Pakistan Lahore
مزید پڑھ »
جہاں خواتین کو ماہواری (پیریڈ) کے دوران جنگل میں بھیج دیا جاتا ہے - BBC News اردوانڈیا کے وہ گاؤں جہاں ماہواری کے دوران خواتین کو جنگل کے میں بھیج دیا جاتا ہے اور خواتین یہ دن انتہائی خطرناک حالات میں گذارتی
مزید پڑھ »
اسکول بس ڈرائیور کی انوکھی حرکت نے بچوں کو لہولہان کردیاامریکا میں اسکول بس کے ڈرائیور نے ظلم کی انتہا کردی، چھوٹی کلاس کے بچوں کو ڈرانے کیلئے ایسی حرکت کی کہ بچے لہولہان ہوگئے
مزید پڑھ »