حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز

لاہور: احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا آغاز ہوگیا، ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو فی کس 12 ہزار روپے ملنا شروع ہوگئے، امدادی رقم سنٹرز سے صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک وصول کی جا سکے گی۔

مستحقین کو رقوم کی ادائیگی کیلئے ملک بھر میں 17 ہزار مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں سینٹرز کے باہر اچھے انتظامات کئے گئے، پیر محل، بہاولنگر اور چشتیاں میں لوگوں کو لائنوں میں مخصوص فاصلے پر کھڑا گیا گیا۔ خواتین کی بڑی تعداد بھی رقوم کی وصولی کیلئے موجود تھی جنہوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

احساس کفالت پروگرام کے تحت قائم کئے گئے سینٹرز کے باہر پولیس اور پاک فوج کے جوان بھی موجود تھے۔ احساس پروگرام کے تحت ڈھائی ہفتے کے دوران 144 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے۔ مستحق افراد کی طرف سے حکومت کو اب تک ساڑھے 3 کروڑ ایس ایم ایس موصول ہوئے، احساس امداد پروگرام غریب عوام کی مدد کیلئے شروع کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغازحکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز
مزید پڑھ »

عوام کورونا کیخلاف بزدار حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں، فیاض الحسن چوہانعوام کورونا کیخلاف بزدار حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں، فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام کورونا وائرس کے خلاف عثمان بزدار حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں۔فیاض الحسن
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدرکو فون، کورونا سے مل کر لڑنے کا عزم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:26:53