حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کےعلاوہ کچھ نہیں: فیاض چوہان مزید تفصیلات ⬇️ PTI PMLNGovt AudioLeak FayyazulHassanChohan
کی آڈیو لیک پر ردعمل میں سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ حکومت خفیہ اداروں کو ریاست اور عوام کے تحفظ کے بجائے اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کر رہی ہے، امپورٹڈ اور فاشسٹ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کےعلاوہ کچھ نہیں ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا چیف جسٹس کی ساس کے خیالات پر سیخ پا ہونے والے اُن کے داماد اور بیٹی کی ساس سے
خیالات بھی سُن لیں، نااہل حکمران اپنے مخالفین اور ججز کی ذاتی زندگیوں میں جھانکنا چھوڑ دیں، پی ڈی ایم اور ن لیگ پنجاب میں آئین کے مطابق الیکشن کروائے اور حیلے بہانوں سے گریز کرے۔سابق صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت الیکشن کے میدان میں اُتر کر شیر بن کر دکھائے اور بھیگی بلی بننا چھوڑ دے، 27 اپریل کو الیکشن چوروں کی سیاست نیست ونابود ہو جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امپورٹڈ حکومت کی پرفارمنس آڈیو ویڈیو لیکس کے علاوہ کچھ نہیں: فیاض چوہانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فیاض الحسن چوہان کا حالیہ آڈیو لیک پر ردِعملپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے حالیہ آڈیو لیک پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں: آرمی چیفباجوڑ: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں جلد الیکشن پر چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »