اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کردیا گیا
۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات اور عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کرنے پر مبارکباد دی ،ان کا کہنا تھا کہ شبلی فراز عزت دار اور ایماندار شخص ہیں جبکہ عاصم سلیم باجوہ محنتی انسان ہیں ۔
واضح رہے کہ عاصم سلیم باجوہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے طور پر فرائض سرانجام دیتے رہے ہیںجس کے بعد وہ ترقی پا کر کمانڈر سدرن کمانڈ کے عہدے پر فائض ہوئے تھے ،فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق کرکٹرز ویڈیولنک کے ذریعے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آن لائن سیشنز میں وسیم اکرم، جاوید میاں داد، رشد لطیف، معین خان اورمشتاق احمد کھلاڑیوں کو ٹپس دیں گے جبکہ محمد یوسف، یونس خان،شعیب اختراپنےتجربات سےآگاہ کریں گے، آن لائن سیشنز میں 21 بیٹسمین ، 13فاسٹ بولرز، 6 اسپنرز اور 5وکٹ کیپرز شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
سابق کرکٹرز موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیو لنک پر گر سیکھائیں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک نئے منصوبے کے تحت وسیم اکرم اور شعیب اختر 13 نوجوان اور ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کو ویڈیو لنک کے ذریعے تیز گیند بازی کے گُر سکھائیں گے۔
مزید پڑھ »
میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
مزید پڑھ »