صرف 7-8 ممالک ہیں جنہوں نے اپنے لوگوں کا انخلا کیا یا اس کی درخواست دی، معاون خصوصی coronavirus CoronavirusOutbreak China Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:
اپوزیشن اراکین نے حکومتی فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسترد کیا تھا —تصویر: ڈان نیوز
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ افراد کو کورونا وائرس کے شک کے باعث نگرانی میں رکھا گیا تھا تاہم ان میں وائرس نہیں پایا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسترد کیا تھا اور حکومت سے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا مطالبہ کیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ آج سے الیکٹرونک میڈیا پر کورونا وائرس سے بچاؤ، احتیاط اور دیگر حوالوں سے آگاہی دینے کے لیے مہم کا آغاز بھی کیا جائے گا۔مزید پڑھیں:معاون خصوصی نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے اس وائرس کو ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے جس کے باعث پاکستان ذمہ داری کے ساتھ اپنے، اپنے عوام اور دنیا کے لوگوں کے لیے وہ اقدام کرنا چاہتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کو کیوں نہیں نکالا جارہا ہے، جس پر میں ہی بتایا چاہتا ہوں کہ صرف 7-8 ممالک ہیں جنہوں نے اپنے لوگوں کا انخلا کیا یا اس کی درخواست دی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ ووہان کے شہر میں اس وقت 120 ممالک کے شہری موجود ہیں اور وہ بھی چینی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔
معاون خصوصی نے بتایا کہ چین سے پروازیں پاکستان سے بحال ہونے کے بعد آنے والےمسافروں کی کس طرح اسکریننگ کی جائے انہیں گروپس میں بانٹا جائے اور دیگر معاملات کیے جائیں گے اس حوالے سے وزارت صحت نے تمام متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر ایک جامع پلاننگ کرلی ہے۔ان کا کہنا تھا چونکہ پروازوں سے قبل 14 روز زیر نگرانی رکھے جائیں گے اس لیے پاکستانی مسافروں کے ٹکٹ اور ویزے ایکساپئر ہونے کی صورت میں چینی حکومت کے ساتھ یہ معاملات طے کرلیے ہیں کہ انہیں کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اور کسی کو انفرادی سطح پر اس کے لیے...
ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ چینی سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ہم نے پاکستانیوں کے لیے بھی یہی اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اب پاکستان آنے والے شہری بھی پہلے چین میں 14 روز تک زیر نگرانی رہیں گے جس کے بعد انہیں پرواز کی اجازت دی جائے گی جس کے تفصیلات کافی حد تک طے کرلی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’چین میں موجود طلبا فوری سفارتخانے کے پاس رجسٹر ہوں‘ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے اور جو طلبا سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں انھیں فوری طور پر رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجودغیررجسٹرڈطلباکو فوری پاکستانی سفارتخانے کےساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت China Pakistani UnregisteredStudents Students Pakistan CoronaVirus PakistaniEmbassy CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »
حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعتراف
مزید پڑھ »