حکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اور چور حکومت کو لے بیٹھیں گے:خواجہ آصف pmln_org
خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مافیاز حکومتی صفحوں میں بیٹھے ہیں۔ اب بھی گندم برآمد کی جا رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ محمد آصف نے چین سے پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ چین میں موجود پاکستانی خوف و ہراس کا شکار ہیں جو پاکستانی صحت مند ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر پاکستان واپس لایا جائے۔ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ انخلاء نہ ہونے دیں۔ بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت ترقی یافتہ ممالک اپنے شہریوں کو نکال رہے ہیں۔ ترکی نے...
پاکستانیوں کو لاہور ایئرپورٹ پر ریسیو کیا گیا۔ ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ پروازوں سے پاکستانی واپس آ رہے ہیں۔ 28 ہزار سے زائد پاکستانی چین میں موجود ہیں اور اس کے لئے سکیننگ کا عالمی معیار اختیار کیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کی نشاندہی کی کٹس پاکستان کو موصول ہو گئی ہیں۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے خواجہ آصف کے حکومت پر عائد الزامات کے حوالے سے کہا کہ حکومت کا دامن صاف ہے حکومت میں کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ ہم کچھ چھپائیں۔ عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جس نے کوئی ٹھیکہ نہیں لیا جس کی کوئی ملز نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اور چور حکومت کو لے بیٹھیں گے:خواجہ آصفحکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اور چور حکومت کو لے بیٹھیں گے:خواجہ آصف Pakistan PTIGovt KhawajaAsif pid_gov KhawajaMAsif PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
بھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰبھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰ India
مزید پڑھ »
مقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتیمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حالیہ ایام میں مشرقی صنعاء میں نھم،
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر پر ایک نظر اور آرٹیکل 370 اور 35 اے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعیناتراولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعینات۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »