حکومت آلو ٹماٹر کی طرح لیبارٹریز کے لیے بھی ریٹ مقرر کرے: پشاور عدالت

پاکستان خبریں خبریں

حکومت آلو ٹماٹر کی طرح لیبارٹریز کے لیے بھی ریٹ مقرر کرے: پشاور عدالت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

حکومت آلو ٹماٹر کی طرح لیبارٹریز کے لیے بھی ریٹ مقرر کرے: پشاور عدالت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آج پشاور ہائی کورٹ میں پرائیویٹ لیبارٹریز ٹیسٹ فیس سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ لیبارٹریاں ڈینگی اور دیگر ٹیسٹس کی زیادہ فیس چارج کر رہی ہیں۔

سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے ڈینگی فیس 350 مقرر کی تھی، لیکن نجی لیبارٹریاں زیادہ فیس چارج کر رہی ہیں۔ چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ حکومت آلو ٹماٹر کے ریٹ مقرر کرتی ہے، اسی طرح لیبارٹریز کے لیے بھی کوئی ریٹ مقرر کرے، حکومت کو چاہیے متعلقہ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر مناسب ریٹ کا تعین کرے۔تاہم وکیل نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کے پاس لیبارٹریز کے لیے ریٹ مقرر کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کے پاس اختیار نہیں تو کس کے پاس ہے اختیار؟یاد رہے کہ اس سے قبل پشاور عدالت نے کے پی حکومت کو بچوں کے بھاری بستوں سے متعلق بھی قانون سازی کا حکم دیا تھا، اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرینحکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرینحکومت صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk Newsنون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسٹیٹ بینک کی 5 ہزار کے نوٹ منسوخ کیے جانے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوپانچ ہزار روپے کے نوٹ کی منسوخی کی کوئی تجویز نہیں دی، ترجمان اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہبازنواز شریف کی صحت پر حکومت کی سیاست افسوسناک ہے، حمزہ شہباز تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جرمنی: داعش کے 3 مشتبہ ارکان حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارجرمنی: داعش کے 3 مشتبہ ارکان حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارجرمنی: داعش کے 3 مشتبہ ارکان حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار Germany Police Arrested ThreeSuspects PlannedTerrorAttack Frankfurt
مزید پڑھ »

ن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،مریم اورنگزیبن لیگ کے ذیلی کمیٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبر بے بنیاد ہے ،مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:08:23