حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی ، چپکے سے پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزبڑھا دیئے

پاکستان خبریں خبریں

حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی ، چپکے سے پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزبڑھا دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے چپکے سے پٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزبڑھا دیئے اور 35.73 روپے میں خرید کر فی لٹر پٹرول 81.58 روپے میں بیچا

دنیا نیوز کے مطابق پیٹرول پر45 روپے 85 پیسے فی لٹر ٹیکس، لیوی، ڈیوٹیز عائد ہے، پیٹرول کی قیمت خرید 35.73 روپے، قیمت فروخت 81.58روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 15.49روپے سے بڑھا کر 30 روپے فی لٹر کردی گئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 11 روپے 64 پیسے سیلز ٹیکس الگ سے عائد ہے، حکومت نے مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی بڑھاکر کر 18روپے 2 پیسے کردی، لائٹ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی بڑھاکر 11 روپے 18 پیسے کردی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے دوران سوشل میڈیا پر ایک کمنٹ کی وجہ سے ملکہ حسن کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیےحکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پرخاموشی سے ٹیکسز بڑھا دئیے۔
مزید پڑھ »

فضائیہ ہائوسنگ سکیم سے متعلق کیس: سندھ ہائیکورٹ نے نیب سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔فضائیہ ہائوسنگ سکیم سے متعلق کیس: سندھ ہائیکورٹ نے نیب سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔فضائیہ ہائوسنگ سکیم سے متعلق کیس: سندھ ہائیکورٹ نے نیب سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔ Sindh SindhHighCourt FazaiaHousingSchemeLandScam Court Case pid_gov MoIB_Official SindhCMHouse Karachi
مزید پڑھ »

'مجھ سے یہ فرمائش کی گئی کہ کورونا وارڈ کے اندر سے لائیو کر دیں''مجھ سے یہ فرمائش کی گئی کہ کورونا وارڈ کے اندر سے لائیو کر دیں'پاکستان کا شمار ان ممالك کی فہرست میں کیا جانے لگا ہے جہاں ان صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جنھیں کووڈ-19 کا مرض لاحق ہو گیا ہے مگر کئی صحافیوں کے مطابق ان کے ادارے معاملی کی سنگینی کا اندازہ کیے بغیر انھیں ہسپتالوں اور ہاٹ سپاٹس سے رپورٹنگ کرنے کو کہہ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے عارضی وقفہ لینے کا اعلان کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے عارضی وقفہ لینے کا اعلان کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہی ہوں۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہانوزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں: فیاض چوہانفیاض چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس کے حوالے سے تمام آپشنز استعمال کر رہے ہیں، جدید دور کی مشکلات کا حل نت نئے طریقوں سے ہی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پہلی پرواز 250 پاکستانیوں کو لے کر سعودیہ سے لاہور پہنچ گئیپی آئی اے کی پہلی پرواز 250 پاکستانیوں کو لے کر سعودیہ سے لاہور پہنچ گئیپی آئی اے کی پرواز کتنے پاکستانیوں کو لے کر وطن لوٹی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PIA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:01:17