حکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ -
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اشتراک سے پلازمہ تھراپی کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ڈاکٹر درناز جمال کی گفتگو۔ حکومت سندھ نے صوبے میں دیگر بیماریوں کے خلاف جاری صحت کے پروگرام کی طرح انسداد کوویڈ19 پروگرام بھی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔
سندھ بلڈ ٹرابسفیوزن اتھارٹی کی ڈایریکٹر ڈاکٹر درناز جمال نے نمائندہ ایکسپریس کو بتایا کہ اس وقت صوبے میں نیشنل انسٹیٹوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اشتراک سے کوویڈ 19 کے مریضوں کی جان بچانے کے لیے پلازمہ تھراپی کا عمل کامیابی سے جاری ہے تھراپی کے مثبت اور حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلان
مزید پڑھ »
جو حکومت خوداحتساب کے قابل ہووہ کسی اور کا احتساب نہیں کر سکتی ،سراج الحقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جو حکومت خوداحتساب کے قابل ہووہ کسی اور کا احتساب نہیں کر سکتی ۔امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »