حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مستردکردیا

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مستردکردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یکطرفہ قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یکطرفہ ہے ،اس کی قوالی ہی بجائے جاسکتی ہے ، تانے بانے کرپشن کرنے والی جماعتوں سے ملتے ہیں ۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ادارے کی اپنی ٹرانسپرنسی سوالیہ نشان ہے،یہ ڈیٹا دینے والے موصوف کو پاکستانی سفیر تعینات کیا گیا تھا،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی اپنی ساکھ مشکوک ہے، رپورٹ میں کرپشن میں پہلے مشرف، پھر عمران خان اور اس کے بعد پی پی کے دور کو کرپٹ کہا ، نوازشریف کے دور میں کرپشن کو کم قرار دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز، لاہور پولیس نے حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگ لیاپاک بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز، لاہور پولیس نے حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگ لیا
مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع قانون پر مودی حکومت سے جواب طلب کرلیا - ایکسپریس اردوبھارتی سپریم کورٹ نے متنازع قانون پر مودی حکومت سے جواب طلب کرلیا - ایکسپریس اردوبھارتی سپریم کورٹ کا مسلم مخالف متنازع قانون پر حکم امتناع دینے سے انکار
مزید پڑھ »

’میں نے اسلام نہیں، اسلام نے مجھے چُنا‘’میں نے اسلام نہیں، اسلام نے مجھے چُنا‘نیویارک: امریکی گلوکارہ جنیفر گراؤٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام نہیں بلکہ اسلام نے انہیں چُنا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں امریکی گلوکارہ جنیفر گراؤٹ نے کہا کہ اپنی آواز کسی طریقے سے بھی استعمال کرنا نعمت ہے اور قرآن کی تلاوت ا
مزید پڑھ »

میں نے نہیں دین اسلام نے مجھے چنا: جنیفر گروٹمیں نے نہیں دین اسلام نے مجھے چنا: جنیفر گروٹنیو یارک: (ویب ڈیسک) 2013ء میں اسلام قبول کرنے والی امریکی اداکارہ جنیفر گروٹ کا کہنا ہے کہ میں نے اسلام نہیں بلکہ دین اسلام نے مجھے چنا ہے۔
مزید پڑھ »

دولہا نے شادی سے بچنے کے لیے اپنے اغواءکا ڈرامہ رچادیادولہا نے شادی سے بچنے کے لیے اپنے اغواءکا ڈرامہ رچادیابوگوٹا (ویب ڈیسک)کیا کوئی شخص اپنے آپ کو اغواءکرانے کی از خود منصوبہ بندی کرسکتا ہے؟ یہ
مزید پڑھ »

تنقید سے پہلے امریکا سوچے کہ اس نے پاکستان کو کیا دیا، چین - ایکسپریس اردوتنقید سے پہلے امریکا سوچے کہ اس نے پاکستان کو کیا دیا، چین - ایکسپریس اردوامریکا دنیا بھر میں پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے، چینی سفارت خانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:14