حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے ساتھ ایسا عمل ناقابل قبول ہے، خواتین کوسیاست میں نہ گھسیٹا جانا چاہیے جس جماعت سے تعلق ہو۔

اخترمینگل کا کہنا تھا کہ شیریں مزاری کے ساتھ ایسے رویے کی مذمت کرتا ہوں، شیریں مزاری کوفوری رہا کیا جائے۔ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے انھیں دوبارہ گرفتار کر لیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی گرفتاری کا آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ٹوئٹر پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ والدہ کو اسلام آباد پولیس نے پھر سے گرفتار کر لیا ہے، ہم اڈیالہ جیل کے باہر ان کی رہائی کے منتظر تھے، نہیں معلوم پولیس انہیں کہاں لے کر گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردار اختر مینگل کا شیریں مزاری کی رہائی کا مطالبہسردار اختر مینگل کا شیریں مزاری کی رہائی کا مطالبہاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News AsiaCup Host WorldCup NajamSethi
مزید پڑھ »

بھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیبھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کاحق کھویا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتےہیں، ایشین کرکٹ کونسل کو ایشیا کپ سے متعلق جلد فیصلہ کرنا چاہیے: سربراہ پی سی بی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے شیری مزاری کا طبی معائنہ کروانے اور فیملی سے ملاقات کروانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:33:40