حکومت کاافغانستان،ایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کاافغانستان،ایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پاکستان نے افغانستان اورایران کی سرحدوں

ضرور پڑھیں: میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے افغانستان اورایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے بارڈرمارکیٹ کیلئے وزارت تجارت کوٹاسک دے دیا،افغانستان،ایران کی حکومت کےساتھ بارڈرمارکیٹس کامعاملہ اٹھایاجائےگا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کی جائیں گی،سرحدوں پرباڑاورسمگلنگ کی وجہ سے تجارت متاثرہورہی ہے،بارڈرمارکیٹس سے مقامی آبادی کوتجارتی سہولتیں میسرآسکیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہحکومت کا افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

بالآخر حکومت پاکستان نے بھی ملک ریاض کے موقف کی تائید کردی، واضح اعلان کردیابالآخر حکومت پاکستان نے بھی ملک ریاض کے موقف کی تائید کردی، واضح اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے ملک ریاض کے اہل
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوفراہم کردہ رقم سے پاکستان کی معیشت کو منفی اثرات سے بچانے میں مدد ملے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:53