حکومت، علما کے درمیان محرم کی مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت، علما کے درمیان محرم کی مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

حکومت، علما کے درمیان محرم کی مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق Muharram SOPs PTIGovernment Islamabad DawnNews

حکومت اور علمائے کرام کے درمیان محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں میں کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے لیے 20 نکاتی ایس او پیز پر اتفاق کرلیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، علامہ عارف واحدی، راجہ ناصر عباس، ڈاکٹر غضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ماہ رمضان اور عیدالفطر کے موقع پر تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے مکمل تعاون کیا اور انہیں امید ہے کہ اس بار بھی علما مثالی تعاون کا مظاہرہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیاپرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیاپرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں ، الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیا بہر حال قومی اسمبلی کا اجلاس جو اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا کا بیشتر وقت دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو ’’طعنے ‘‘ دینے اور الزام تراش کی نذر ہو گیا NawazRazaPK
مزید پڑھ »

کرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیےکرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیےکراچی : سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں دو درجن سے زائد نئے ڈاکٹرز کو بھرتی کرلیا، جنہیں اندرون سندھ کے اسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حکومت کا غیر ملکی سیٹلائٹ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے: شبلی فرازحکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے: شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران کہا کہ حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

400 جسم فروش خواتین سڑکوں پر نکل آئیں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ400 جسم فروش خواتین سڑکوں پر نکل آئیں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہونے والی جسم فروش خواتین نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:08:36