حکومت، علما کے درمیان محرم کی مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت، علما کے درمیان محرم کی مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ماہ رمضان اور عیدالفطر کے موقع پر تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے مکمل تعاون کیا اور انہیں امید ہے کہ اس بار بھی علما مثالی تعاون کا مظاہرہ کریں گے۔

حکومت اور علمائے کرام کے درمیان محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں میں کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے لیے 20 نکاتی ایس او پیز پر اتفاق کرلیا گیا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی 'اے پی پی' کے مطابق کورونا وبا کے پیش نظر محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کے دوران معیاری طریقہ کار کی تیاری اور وائرس کے تدارک کے لیے رہنما اصولوں پر عملدرآمد میں تعاون کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زیر صدارت ممتاز علمائے کرام کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، علامہ عارف واحدی، راجہ ناصر عباس، ڈاکٹر غضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی نے شرکت کی۔

صوبائی گورنرز، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان اور چاروں صوبوں سے مختلف علما نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ محرم الحرام کے دوران علمائے کرام نے متفقہ طور پر عزاداری اور مجالس کے لیے درج ذیل ایس او پیز پر اتفاق کیا۔امام بارگاہ میں لوگوں کے بیٹھنے کے لیے نشان لگائے جائیں گے۔ہر شخص ماسک پہن کر آئے، ماسک کے بغیر کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، امام بارگاہ کی انتظامیہ داخلی راستوں کے باہر ماسک فراہم کر سکتی ہے۔قالین کے استعمال سے اجتناب کیا جائے، امام بارگاہ سے باہر جراثیم سے پاک چٹائیاں بچھائی جا سکتی ہیں، اگر قالین ہو تو روزانہ ان پر کلورین کا اسپرے کیا جائے۔کورونا کی وجہ سے طویل مجالس کے انعقاد سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیاپرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیاپرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں ، الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیا بہر حال قومی اسمبلی کا اجلاس جو اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا کا بیشتر وقت دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو ’’طعنے ‘‘ دینے اور الزام تراش کی نذر ہو گیا NawazRazaPK
مزید پڑھ »

حکومت، علما کے درمیان محرم کی مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیےکرونا کے پیش نظر سندھ حکومت نے 28 نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلیےکراچی : سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں دو درجن سے زائد نئے ڈاکٹرز کو بھرتی کرلیا، جنہیں اندرون سندھ کے اسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حکومت کا غیر ملکی سیٹلائٹ کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے: شبلی فرازحکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے: شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران کہا کہ حکومت کے لیے سستی بجلی کی پیداوار چیلنج ہے، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:42:10