''حکومت اور فوجیوں پر کوئی حملہ نہیں کریں گے' طالبان کا عید کیلئے اعلان لیکن جواب میں افغان حکومت نے کیا کہا ؟ عوام نے سکھ کا سانس لیا
اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری فوج بھی اس جنگ بندی کا احترام کرے گی۔واضح رہے کہ دیگر کئی ممالک کی طرح افغانستان میں بھی آج عیدالفطر کا پہلا دن ہے یعنی یہ جنگ بندی منگل 26 مئی تک جاری رہے گی۔
اگرچہ بعض سیاسی مبصرین کو امید ہے کہ یہ جنگ بندی مزید لمبے عرصے تک جاری رہ سکتی ہے لیکن بی بی سی کے مطابق، اسی طرح کی ایک جنگ بندی کا اعلان 2018 میں عیدالفطر کے موقع پر کیا گیا تھا لیکن اس کی مدت نہیں بڑھائی گئی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ دشمنوں کے خلاف کہیں پر کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا لیکن اگر ”آپ پر کسی دشمن نے حملہ کردیا تو آپ اپنا دفاع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان حکومت اور طالبان کا عیدالفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
افغان حکومت اور طالبان کا عیدالفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی، ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائدکمشنر کراچی افتخار شلوانی نے ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی: ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی میں ساحل پر تفریح اور نہانے پر پابندی عائدکراچی میں ساحل پر تفریح اور نہانے پر پابندی عائد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »