حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PK8303

کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کردیں ۔

اس موقع پر گورنر سندھ اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، وزیراعظم عمران خان نے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیاکراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں، طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ وائس ریکارڈ اور بلیک باکس ایئربس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn Newsطیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn Newsطیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: وفاقی حکومت کی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:13:31