حکومت قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پاکستان کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پاکستان کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

وزیراعظم عمران خان کے اس بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے؟ تفصیل جانئے: DunyaNews DunyaUpdates 14AugustAzadiDay IndependenceDay

پاکستان ٹیلی ویژن پر قوم کے نام پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے عظیم خواب کی تعبیر ہے۔ دونوں لیڈر چاہتے تھے پاکستان میں سب انسانوں کو برابر کے حقوق حاصل ہوں اور ریاست ان کے حقوق کی ضمانت دے۔ ہم اس سفر کی جانب گامزن ہیں اور جدوجہد کے ذریعے منزل پر پہنچ کر دم لیں گے۔

عمران خان نے عوام پر زور دیا کہ وہ احتیاط کادامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور چہرے پر ماسک کا استعمال کریں کیونکہ اس وبا سے بچنے کے لئے یہ سب سے ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں قوم کی تیسری مبارک باد معیشت کی صورتحال بہتر ہونے پر دینا چاہتا ہوں۔ دو سال بہت مشکل میں گزرے۔ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو بہت مشکل حالات کا سامنا تھا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرچہ عوام کے لئے ابھی بھی مشکل حالات لیکن صورتحال اب بہتر ہو رہی ہے۔ سٹاک مارکیٹ ریکارڈ اوپر گئی ہے۔ لوگوں کا اعتماد بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ ہماری حکومت نے تعمیراتی شعبے کو وہ مراعات دی ہیں جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیں۔ 40 سے زائد صنعتیں تعمیرات کے شعبے سے واستہ ہیں۔ تعمیرات کو کے شعبے کو مراعات دینے سے ان صنعتوں کی بھی ترقی ہو رہی ہے اور روزگار ملنا شروع ہو گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اداروں نے پاکستان کے کورونا کیخلاف اقدامات کی تعریف کی: چیئرمین این ڈی ایم اےعالمی اداروں نے پاکستان کے کورونا کیخلاف اقدامات کی تعریف کی: چیئرمین این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

پاکستان سیٹیزن پورٹل کے صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 28 لاکھ تک جا پہنچیپاکستان سیٹیزن پورٹل کے صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 28 لاکھ تک جا پہنچی
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، شان مسعود 1 رن پر آؤٹدوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری، شان مسعود 1 رن پر آؤٹساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوسکا، پہلے ٹیسٹ کے سنچری میکر شان مسعود صرف ایک رن بناکر آوٹ ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں,وزیراعظمپاکستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں,وزیراعظمپاکستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں,وزیراعظم PMImranKhan 14thAugust Pakistan IndependenceDay PakistanZindabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:54:45