حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال کا 146واں یوم ولادت ملی جوش ...

پاکستان خبریں خبریں

حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال کا 146واں یوم ولادت ملی جوش ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال کا 146واں یوم ولادت آج جمعرات 9 نومبر کوملی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے۔ حکومت کی جانب سے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی محافل کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں اور...

حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال کا 146واں یوم ولادت آج جمعرات 9 نومبر کوملی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے۔ حکومت کی جانب سے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی محافل کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں اور

تنظیموں کی جانب سے خصوصی تقریبات اور سیمینارز بھی منعقد ہوں گے۔ جن میں مقررین علامہ اقبال کی زندگی شاعری اور پاکستان کے قیام کے لئے جدوجہد پر روشنی ڈالیں گے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ یوم اقبال پر عام تعطیل ہو گی ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی یوم اقبال کے موقع پر بند رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائششاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائشآج ملک بھر میں شاعر مشرق مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہےشاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہےعلامہ محمد اقبال نے 1910 میں وطن واپسی کے بعد شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پرمنتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہےلاہور (ویب ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور  قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو  یکجہتی کا پیغام دیا۔ یوم اقبال کے حوالے سے آج لاہور میں...
مزید پڑھ »

جرمن قونصل جنرل شاعر مشرق علامہ اقبال کے مداح نکلےجرمن قونصل جنرل شاعر مشرق علامہ اقبال کے مداح نکلےعلامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر جرمن قونصل جنرل نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ اقبال پچھلی صدی کے عظیم شاعر مفکرین میں سے ایک تھے
مزید پڑھ »

صدر پاکستان اور نگران وزیراعظم کا مصورپاکستان علامہ محمداقبال کو یوم ...صدر پاکستان اور نگران وزیراعظم کا مصورپاکستان علامہ محمداقبال کو یوم ...صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ ولادتِ اقبال پر مصورِ پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال کو ان کی خدمات پرخراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔صدرِ مملکت عارف علوی نے اقبال ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برِصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، شاعر اور سیاسی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، پوری قوم علامہ اقبال کی علمی، فکری اور سیاسی خدمات کا اعتراف کرتی ہے۔انہوں نے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-07 17:04:41