تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ، سب سے پہلے2 ڈاکٹرز نے پلازما عطیہ کیا،اجمل وزیر نے کہاکہ ہمارا شعبہ صحت بہتر انداز میں کورونا سے لڑ رہاہے،طبی عملہ دن رات عوام کےلئے کام کررہاہے،کورونا سے صحت یاب افراد پلازما عطیہ کریں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے
کہاکہ کورونا کیخلاف لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہمارے ہیروہیں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے ایک مرتبہ پھر عوام سے سماجی دوری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کیاگیاتو کورونا کیسز کی تعداد بڑھ سکتی ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم سب نے مل کر کورونا کو شکست دینی ہے،احتیاط نہ کرنے سے صورتحال گھمبیر ہونے کاخدشہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »
پکنک پر موجود دو گروپوں میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر جھگڑا، فائرنگگلگت (ویب ڈیسک) گلگت کے علاقے نلتر بالامیں پکنک پرجانے والے دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی جس سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مقامی
مزید پڑھ »