حیات بلوچ کے قتل کے ملزم ایف سی اہلکار کا ’اعترافِ جرم‘
پولیس کے مطابق بیان ریکارڈ کیے جانے کے بعد ملزم کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھج دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ عدالت میں ملزم کے اعترافی بیان سے یہ مقدمہ مزید مضبوط ہو گیا ہے۔
پولیس اہلکار کے مطابق ’وہاں بڑی تعداد میں لوگ بھی موجود تھے۔ وہ جائے وقوع کے ارد گرد کھڑے تھے۔ وہ مشتعل تھے اور انھیں آگے جانے نہیں دیا جا رہا تھا۔‘اگست کا مہینہ تربت میں کھجوروں کی کاشت کا موسم ہوتا ہے اور مقامی مزدور بڑی تعداد میں کھجور کے باغات میں مزدوری کرتے ہیں۔ یہ باغات اس مقام کے اردگرد بھی واقع ہیں جہاں حیات بلوچ کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔
’جب دھواں کم ہوا تو دیکھا کہ ایف سی کی گاڑی کھڑی ہے جس کو کچھ نقصان پہنچا ہوا تھا۔ اتنے میں دیکھا کہ ایف سی کے شاید دو یا تین اہلکار حیات بلوچ کو پکڑ کر لا رہے ہیں جب کہ اس کے پیچھے اس کے والد دوڑ رہے ہیں اور ان کے پیچھے حیات کی ماں دوڑتی اور چیخ و پکار کرتی ہوئی آ رہی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
مزید پڑھ »
حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
شیریں مزاری کا حیات بلوچ کی ہلاکت کی تحقیقات کامطالبہتربت میں طالبعلم فرنٹیئرکور کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا...;
مزید پڑھ »
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کا کراچی کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکراچی کے مسائل کا حل کراچی والوں کے پاس ہے، ان سے اگر نہیں پوچھیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے، خواجہ اظہار الحسن
مزید پڑھ »
مون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش حبس کا زور ٹوٹ گیامون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس کا زور ٹوٹ گیا Rain Turns Weather Pleasant Lahore WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
مزید پڑھ »