حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج میں کورونا کی تشخیص

پاکستان خبریں خبریں

حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج میں کورونا کی تشخیص
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج میں کورونا کی تشخیص تفصیلات جانئے: DailyJang

۔ کورونا وائرس کیس سامنے آنے کے بعد حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے تمام عدالتی امور 20مئی تک بند کردیئے۔

حیدرآباد ڈسڑکٹ بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انچارج سیشن جج حیدرآباد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جبکہ سول جج ریحان عبدالہادی میمن اور سینئر وکیل عبدالستار قائمخانی میں بھی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب بار سیکرٹری جنرل نے جیونیوز کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ بار کے تمام روم ہال بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ موسم گرما کی چھٹیاں قبل از وقت کردی جائیں تاکہ ججز اور وکلاء گھروں تک محدود رہ سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلانسپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت، 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت، 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 462 ہے۔ خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت کے باعث 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین،سندھ میں 24 گھنٹوں میں 417 نئے متاثرین، مزید سات افراد ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین،سندھ میں 24 گھنٹوں میں 417 نئے متاثرین، مزید سات افراد ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت کے باعث 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ سندھ میں 417 متاثرین سامنے آئے ہیں اور سات افراد پلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1000 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 10:09:15