حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخب
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر سکھر منتخب ہوگئے۔ارسلان شیخ دوسری بار سکھر کے میئر منتخب ہوئے ہیں۔قبل ازیں پیپلزپارٹی کے امیدوار کاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہوئے۔
واضح رہے کہ کراچی میں میئر کے انتخابات کل 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حیدر آباد سے پیپلز پارٹی کے کاشف شورو بلامقابلہ میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخبحیدرآباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے کاشف شورو بلامقابلہ میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر حیدر آباد منتخب ہو گئے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی یوسی چیئرمینوں کا حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے کا اعلانکراچی : میئر کراچی کے انتخاب کے لئے پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمینوں اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا معاملہ، پی ٹی آئی کے درجنوں یوسیز چیئرمین کا حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکارکراچی میں پی ٹی آئی کے منتخب 30 سے زائد یوسی چیئرمینز کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »
حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخبکاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا انتخاب: پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیاپی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے میئر کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا۔ تفصیلات: DailyJang HafizNaeemurRehman MayorKarachi PTI
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »