ایک خاتون دل میں فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش لیے حجاز مقدس کے سفر پر نکلی مگر حج سے قبل ہی داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔
انسان خواہشات کرتا ہے مگر ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ایک بھارتی عازم حج خاتون کے ساتھ ہوا کہ وہ حج کی سعادت پانے کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوئیں مگر فریضہ حج کی ادائیگی سے قبل ہی ملک الموت آن پہنچا اور انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 69 سالہ مومنہ خاتون جو ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کی رہائشی ہیں اتوار کو اپنے شوہر محمد صدر الحق اور بیٹے محمد معراج کے ہمراہ کولکتہ سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئیں تھیں تاہم دوران سفر ہی انہیں دل کا جان لیوا دورہ پڑا جس کے باعث پرواز کا رخ موڑ کر اسے ہنگامی طور پر ریاض ایئرپورٹ پر اتارا گیا اور خاتون کو کنگ عبداللہ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔واقعے کی اطلاع ریاض میں بھارتی سفارتخانے کو دی گئی جس کے بعد سیکریٹری کمیونٹی ویلفیئر کے تعاون سے سفارت خانے کے...
مومنہ خاتون کی تدفین کے بعد ان کے شوہر اور صاحبزادے آج ریاض سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوں گے اور فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔بی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکا کا گھناؤنا بیان سامنے آ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال کرنے کا فیصلہحج سیزن کے آغاز سے ہی وزارت کے اہلکار مستعد ہوجاتے ہیں پہلے عازم حج کے مملکت آنے کے ساتھ ہی خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہسعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
5 نسلوں کا پیار پانے والی دنیا کی خوش نصیب معمر ترین خاتون کا انتقالزندگی میں اپنی 5 نسلیں دیکھنے والی اور کئی تاریخی واقعات کی گواہ دنیا کی معمر ترین خاتون 121 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
مزید پڑھ »
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںبیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسیشہید فلسطینی خاتون کی نومولوڈ بیٹی کا نام ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھا تھا
مزید پڑھ »
نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈخاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لیا
مزید پڑھ »