خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
امریکی ریاست پنسلوانیا کی ایک 57 سالہ خاتون نے نیو جرسی کے علاقے میں اپنے والد اور اس کی گرل فرینڈ کو چھرا گھونپنے کے بعد انھیں گولی مار دی، جرم ثابت ہونے کے بعد مذکورہ خاتون کو اپنی باقی زندگی جیل کے سلاخوں کے پیچھے گزارنا ہوگی۔
اوشین کاؤنٹی پراسیکیوٹر بریڈلی بلہائمر نے بتایا کہ 10 مئی کو جج نے شیری ہیفرنن نامی خاتون کو نیو جرسی اسٹیٹ جیل میں لگاتار دو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔مارچ میں ایک عدالتی جیوری نے ہیفرنن کو اس کے والد 87 سالہ جان اینڈرز اور اس کی گرل فرینڈ 75 سالہ فرانکوئس پیٹوئے کے قتل کا مجرم ٹھہرایا تھا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق مذکورہ قتل کا واقعہ 3 اکتوبر 2021 کو شام 4 بجے کے قریب پیش آیا تھا، جب سرف سٹی پولیس کو نارتھ سیونتھ اسٹریٹ پر واقع ایک گھر میں اینڈرز اور پٹوئے کی لاشیں ملی تھیں۔پوسٹ مارٹم سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ اینڈرز پر متعدد بار چھری سے وار کیا گیا اور اسکے چہرے پر گولی ماری گئی تھی جبکہ پٹوئے کی موت بھی چاقو کے متعدد زخموں کی وجہ سے ہوئی تھی اور اس کے چہرے پر گولی لگی تھی۔پنسلوانیا اسٹیٹ پولیس نے ہیفرنن کو 4 اکتوبر 2021 کو لینڈنبرگ، پنسلوانیا میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
98 سالہ خاتون نے کئی مِیل پیدل سفر کر کے بچھڑا خاندان پا لیا98 سالہ بزرگ خاتون نے اپنے بچھڑے خاندان سے ملنے کے لیے کئی میل پیدل سفر کیا اور اپنی مراد کو بالآخر پا لیا۔
مزید پڑھ »
شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارسنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »
شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »
خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئیخاتون نے 1970 میں اپنے خاندانی فارم پر مویشیوں کو چارہ کھلانے کے دوران انگوٹھی کھو دی تھی
مزید پڑھ »
صاحبہ کو اتنے برسوں والد سے ملنے کیوں نہ دیا؟ نشو نے سچ بتادیالالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کو تقریباً 42 سال تک والد سے نہ ملنے دینے کے الزامات پر نشو بیگم نے اپنا موقف بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »