09:50 AM, 23 Apr, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: بھارت میں خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کو
نئی دہلی: بھارت میں خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے مفرور امرت پال سنگھ کو جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کے گاؤں موگا کے روڈے سے گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس انھیں خصوصی طیارے کے ذریعے آسام کے ڈبرو گڑھ لے جا رہی ہے۔
پنجاب پولیس نے شہریوں سے امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ نیز لوگوں سے کہا ہے کہ وہ کوئی بھی جعلی خبر شیئر نہ کریں اور شیئر کرنے سے پہلے خبر کی تصدیق کریں۔ میں ڈمی وزیر اعظم تھا، تمام اختیارات جنرل باجوہ کے پاس تھے، اسی لیے کرپشن کے خلاف کارروائی نہ کرسکا: عمران خان جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے اسی گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ اس گاؤں میں امرت پال سنگھ کو ’وارث پنجاب دے‘ کا سربراہ بنایا گیا تھا۔انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اس خطاب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا: خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرِت پال سنگھ گرفتار - BBC News اردوانڈیا میں خالصتان کے حامی اور ’وارس پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے مفرور امرت پال سنگھ کو جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کے گاؤں موگا کے روڈے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پلوامہ ڈرامہ بے نقاب کیوں کیا؟ مودی نے گورنر ستیہ پال کے خلاف کارروائی شروع کردی12:11 PM, 22 Apr, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: مودی آمریت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا منہ کالا کر دیا ہے، مخالفین کی آوازیں دبانے میں بے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیاگزشتہ دنوں سابق گورنر نے ایک انٹرویو میں فروری 2019 میں پلواما حملے کو مودی کا ڈرامہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک اور 4 گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا اور چار ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
شکارپور: علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردسندھ کے ضلع شکار پور کی اسپیشل کورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد کی مارکیٹ میں خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والے 9 ملزمان گرفتاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار کی مارکیٹ میں بچوں اور خواتین پر تشدد کرنے والے 9 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »