خاموشی ہے پھر شور آئے گا، ہمارا دور آئے گا ۔مشال ملک MushaalMullick KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom OccupiedKashmir KashmirIssue
مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی قابض فوجیوں کے مظالم پر کہا ہے کہ کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا، تمہارا تو وقت ہے ہمارا دور آئے گا۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مشال ملک نے ویڈیو پیغام میں پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج ہرگلی ہرکوچے میں کشمیر کی آزادی کے نعرے گونج رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر مرتبہ پاکستان کی 22 کروڑ عوام کشمیریوں
کے ساتھ ہوتی ہے مگر اس مرتبہ 5 فروری کی جو نوعیت ہے وہ پہلے کبھی نہیں تھی، آپ سب لوگ اسی طرح ہماری آواز بنیں۔مشال ملک نے کہا کہ 5 اگست کو ہندوستان نے خوفناک فیصلہ کیا تھا، پوری دنیا میں بھارت کا گھناونا چہرہ بے نقاب کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے پوری دنیا سے مقبوضہ کشمیر کا رابطہ ختم کر دیا ہے جس سے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی آواز دبائی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہےآج پورا پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک ہوگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KashmirResolution KashmirSolidarityDay
مزید پڑھ »
اسد عمر کابینہ میں کس کے کہنے پر واپس آئے،شیخ رشید اہم بات کہہ دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں عمران خان کا دوست ہوں،
مزید پڑھ »
سعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملکسعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملک SaudiArabia ThirdCountry G20 CarbonEmissions
مزید پڑھ »