SamaaBlogs خان صاحب ابھی بھی وقت ہے اپنی سمت درست کرلیں اور مزید تجربات نہ کریں بلکہ عام آدمی کےلئے ایسا نظام بنایا جائے کہ پاکستان کی تاریخ میں آپ کو ایک عظیم لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے تحریر: ندا ڈھلوں پڑھیے:
عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف نے فتح حاصل کی اور ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالی۔ اس کے ساتھ ہی عوامی امیدوں اور وعدوں کے پورے کرنے کے دن شروع ہوئے کیو نکہ الیکشن سے پہلے خان صاحب کے عوام کے ساتھ کیے گئے بلند و بانگ وعدوں اور دعووں نے عوام کو اپنے سحر میں جکڑا ہو ا تھا۔ الیکشن جیتنے سے وزیر اعظم بننے تک جیسے جیسے ایک ایک لمحہ خان صاحب کےلیے گزارنا مشکل ہو ر ہا تھا ویسے ہی خان صاحب کے ووٹرز اور سپورٹرز کےلیے بھی مشکل تھا۔ لوگ یہی چاہتے تھے کہ جلد از جلد خان صاحب وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان...
جب کابینہ کا پہلی مرتبہ اعلان ہوا تو لوگوں کو لگا کہ خان صاحب کی ٹیم واقعی ہی اس ملک میں معجزے کر دے گی مگر جو خواب عوام کو دیکھاے گئے تھے وہ اصل میں تب چکنا چور ہوئے جب پاکستان کو شدید معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ تب خان صاحب کے قابل اعتماد کھلاڑی اسد عمر اُس وقت میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے اور مستعفی ہوگئے جب پاکستان کو قرض کےلیے آئی ایم ایف سے بات چیت کرنی تھی اور بجٹ پیش کرنا تھا۔ ان ڈیڑھ سالوں میں پاکستان تحریک انصاف جو کام کرنے میں کامیاب رہی ہے وہ کابینہ میں ردوبدل ہے۔ اس ردوبدل کی چھری...
وازرت منصوبہ بندی کی اگر بات کی جائے تو اسی وازرت کے تحت سی پیک اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام بھی شامل ہے۔ اس ردووبدل سے سوال پیدا ہوا کہ سی پیک جیسے حساس پراجیکٹ کی ذمہ داری کسی ایسے انسان کے ہاتھ دنیا سراسر ناانصافی ہوگی جو پریشر برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ آئے روز کابینہ میں تبدیلی یہی بتا رہی ہے کہ خان صاحب نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں پر کوئی خاص ہوم ورک نہیں کیا تھا۔ ایک بات تو سچ ہے کہ اس طرح بار بار وزیر بدلنے سے محکمے کی کارکردگی پر اثر پڑتا ہے۔ ایک وزیر جو ڈیڑھ سال سے ایک وازرت اور...
عام آدمی کا خان صاحب سے صرف یہی سوال ہے کہ وازتیں ہی نہ بدلیں بلکہ عام آدمی کی زندگی آسان کریں اور اُسے ریلیف دیں۔ جن خوابوں کو دیکھا کر عوام سے ووٹ لیے تھے اُن کو پورا کر دیں۔ یہ حقیقت ہے کہ خان صاحب کی حکومت مہنگائی کے جن کو قابو کر نے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ سبزی، گوشت، پھل دن بہ دن عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ روز بروز بجلی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی جا رہی ہیں، 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکری دینے کے وعدے پر آج تک کچھ بھی عملی طور پر نہیں کیا گیا۔ یہی خدشہ ہے کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان صاحب اپنی سابقہ بیویوں اور موجودہ اہلیہ کے۔۔۔۔۔مریم اورنگزیب نے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران
مزید پڑھ »
بے نامی اکاؤنٹ پر خان صاحب قوم کو کیا جواب دیں گے؟ احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اربوں کی خورد برد ناقابل معافی جرم، حکومت سوچی سمجھی سازش کے ذریعے الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی، اگر سب ٹھیک ہے تو پھر رازداری کس بات کی ہے؟
مزید پڑھ »
کھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے مایوس کیا۔
مزید پڑھ »
عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں پیش ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم
مزید پڑھ »
طالبان کی جانب سےغیر ملکی پروفیسرز کی رہائی میں پاکستان کاکردار اہم،امید ہے اب یہ اہم کام بھی ہوجائے گا،عمران خان کا ردعمل سامنے آگیاطالبان کی جانب سےغیر ملکی پروفیسرز کی رہائی میں پاکستان کاکردار اہم،امید ہے اب یہ اہم کام بھی ہوجائے گا،عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا
مزید پڑھ »