سوشل میڈیا کی آمد کے بعد حرمت کے معانی والے مہینے 'محرم الحرام' کی آمد کی پر ایک عجیب سا طوفان بدتمیزی برپا ہو جاتا ہے.
سوشل میڈیا کی آمد کے بعد حرمت کے معانی والے مہینے"محرم الحرام" کی آمد کی پر ایک عجیب سا طوفان بدتمیزی برپا ہو جاتا ہے.
اللہ کے بندو۔۔۔ تھوڑی سی لچک پیدا کرو، دوسرے کے موقف کو سن تو لو۔۔ انہیں سمجھنے کی کوشش تو کر کے دیکھو ہو سکتا ہے وہ تم سے بڑا حسینی ہو۔۔۔ آقا حسین علیہ السلام کو کیا منہ دکھاو¿ گے اگر انہوں نے قیامت والے دن تمہارا گریبان پکڑ لیا کہ فلاں شخص تو میرا محب تھا، تم نے اسے یزید کا ووٹ بنا دیا؟ میرا اپنا تجزیہ یہ ہے کہ مسلمان ہونے کا دعویدار کوئی بھی شخص امام عالی مقام کے بارے میں غلط ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔۔ امام نہ صرف خود حق پر تھے بلکہ قیامت تک حق کا ساتھ دینے والوں کیلئے ایک ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔۔ انہوں نے ہر حق پرست کیلئے عملی جدوجہد کا وہ راستہ بتا دیا ہے جو کبھی باطل نہیں ہو سکتا۔ انہیں جاننے، انہیں پہچاننے اور انہیں ماننے والا ہر شخص ان پر مر مٹنے کا جذبہ رکھتا ہے۔۔ مجھے اعتراف ہے کہ میں انتہائی ادنیٰ درجے کا مسلمان ہوں مگر مجھے جہاں صدیقی ہونے کی نسبت پر فخر ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگامتحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم 7 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »
8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلانپاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ ریلوے کے مطابق ٹنڈو آدم سے روہڑی کیلئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی. 8 محرم کو ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے زائرین کی ٹرین روہڑی روانہ ہوگی.
مزید پڑھ »
پنجاب میں محرم الحرام کے دوران 37376 مجالس اور 10426 جلوس ہوں گے، سیکیورٹی گائیڈ ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کیلئے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور تیاریوں کے جائزہ کیلئے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 37376 مجالس اور 10426 جلوس نکالے جائیں گے جن تمام کیلئے...
مزید پڑھ »
رواں برس بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گاہر سال غلاف کعبہ 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا تھا تاہم 2022 سے یہ بابرکت عمل یکم محرم کو انجام دیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
محرم الحرام امن و محبت اور اتحاد و یکجہتی کا مہینہ ہے، مفتی نعمان نعیمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ رئیس ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کہاہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، یکم محرم کو حضرت فاروق اعظمؓ کی شہادت اور 10 محرم کو حضرت حسینؓ کی شہادت دین کی محبت اور قربانی کی ایک لازوال مثال ہے۔ حسینی جذبہ اور فاروقی طرز حکمرانی سے ہی ملک کو موجودہ مسائل سے...
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہکوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی۔ حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 محرم کو کوئٹہ اور 9 اور 10 محر م الحرام کو کچھی ،جھل مگسی جعفرآباد اور اوستہ محمد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے...
مزید پڑھ »