خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہےہیں، خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی جائے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ہم خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہے ہیں کیونکہ ان کی دوہری شہریت ہے۔ پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا مسئلہ ہے وہ جو بھی کریں آئین کے مطابق کریں۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی قدر کرتا ہے، خوشحال اور مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں بہتر ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ ہم خدیجہ شاہ کیس کو فالو کر رہے ہیں کیونکہ وہ دوہری شہریت کی حامل ہیں، اس متعلق ہم پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر تک رسائی دی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے، جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو، امریکاخدیجہ شاہ دہری شہریت کی حامل ہیں،پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو کونسلر رسائی دی جائے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دی جائے: امریکاپاکستانی حکام سے کہا ہے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دی جائے: امریکا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی کیلئے پاکستانی حکام سے کہا ہے: امریکی محکمہ خارجہپاکستانی حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ منصفانہ سماعت کی گارنٹی ہوگی: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ کے کیس میں پاکستانی حکام سے کونسلر رسائی مانگی ہے: امریکی محکمۂ خارجہ - BBC Urduترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر جیلاؤ گھیراؤ کے بعد گرفتار ہونے والی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے کیس پر نظر رکھی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی حکام سے ان تک کونسلر رسائی مانگی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پولیس دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کرے: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھ »