ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہیں۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کا بینہ کا اجلاس ہوا جس میں عالمی رابطوں کے ذریعے غزہ میں کشیدگی روکنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سعودی عرب جدوجہد میں مسلسل فلسطینی عوام کے ساتھ ہے، غزہ اور گرد و نواح میں لڑائی بند کرنا ضروری ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے سے متعلق سفارتی رابطوں پر گفتگو ہوئی جبکہ کابینہ نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے عالمی رہنما کے ساتھ گفتگو کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں فلسطینی صدر، اردن کے فرمانروا اور مصری صدر کے ساتھ رابطوں کا حوالہ دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے تینوں ممالک کے ساتھ غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشافاسلام آباد : سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔
مزید پڑھ »
سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشافاسلام آباد : سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔
مزید پڑھ »
کس ملک میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے سب سے زیادہ ڈالر بھیجے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ستمبر میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے بھیجی گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نےستمبر میں ورکرز ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے،سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 20 کروڑ ڈالرز رہیں اور یہ ترسیلات اگست کے مقابلے 11.18 کروڑ ڈالرز زائد رہیں۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ستمبر 2023 میں سعودی عرب سے 53.8 کروڑ ڈالرز اور متحدہ عرب امارات سے 39.98 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات وطن عزیز بھیجی گئیں۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ برطانیہ
مزید پڑھ »
فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے:شہزادہ محمد بن سلمانسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے 'طوفان الاقصیٰ' آپریشن میں فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ایک فون پر بات کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں فوجی کشیدگی، خطے کی سلامتی اور استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سعودی عرب فلسطینی قوم کی امنگوں اور مطالبات کے حصول اور ایک منصفانہ اور جامع امن تک پہنچنے کے لیے ان کے سا
مزید پڑھ »
حماس اسرائیل جنگ کا اثر : سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیحماس اسرائیل جنگ کے اثرات سے سونا بھی مہنگا ہونے لگا، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا تقریبا 30 ڈالر فی اونس اضافے کے بعد 1852 ڈالر پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »