چینی خلائی مشن ’شین زو 18‘ تین افراد پر مشتمل ہے
خاتون نے بغیر کام لیے پوری تنخواہ ادا کرنے پر کمپنی پر مقدمہ دائر کردیاچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، بھارت پھر ناز ںخرے دکھانے لگاپاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگاپراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشنپاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئےخانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوزپہلا ٹی 20: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دیدو چینی خلابازوں نے تیانگونگ نامی خلائی اسٹیشن کو...
چینی میڈیا کے مطابق تین افراد پر مشتمل شین زو 18 مشن کے دو ارکان، یی گوانگفو اور لی کانگ نے تیانگونگ کے باہر کام کرنے میں تقریباً 6.5 گھنٹے سرف کیے جبکہ لی گوانگسو اسٹیشن کے اندر سے روبوٹک بازو کو آپریٹ کررہے تھے۔ اہم کام زمین کے مدار میں گردش کررہے اسٹیشن کو تحفظ فراہم کرنا تھا۔ اس کے بعد، لی کانگ نے اپنے ہیلمٹ کیمرے کے ذریعے خلائی اسٹیشن کی باہر انجام دیے گئے کام کا حتمی معائنہ کیا۔
چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کے انجینئر لیو منگ نے نیوز رلیز میں کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی مقصد خلائی اسٹیشنز کے باہر حفاظتی آلات نصب کرنا تھا جس میں بنیادی طور پر کیبلز اور پائپ لائنز شامل ہیں تاکہ خلائی اسٹیشن کی محفوظ طریقے سے اور مستقل طور پر کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جاسکے وہ بھی طویل مدت تک۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہناسا نے ستمبر 2023 میں deorbit نامی گاڑی کے لیے اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
انسانی اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست صارم برنی کے معاملے پر امریکا کا ردعملبین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »
چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیاچاند کے قیمتی نمونوں کے ساتھ زمین پر واپسی چینی خلائی پروگرام کے لیے بہت بڑی پیشرفت ہے۔
مزید پڑھ »
خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاںبلغاریہ کی آنجہانی خاتون نجومی بابا وانگا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ روحانی صلاحیتوں سے مالا مال تھیں
مزید پڑھ »
بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عربحجاج کرام سرکاری ہدایات اور حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ
مزید پڑھ »
زمین کو کروڑوں برس تک جمانے والے برفانی ادوار کی وجہ دریافتماضی میں ایک بڑا خلائی بادل ابھرا جس نے زمین کو ڈھک لیا تھا جس کی وجہ سے سورج کی گرمی زمین تک نہیں پہنچ سکتی تھی،تحقیق
مزید پڑھ »