خلع کامعاملہ: صنم کے شوہر نے تمام الزامات مسترد کردیئے

پاکستان خبریں خبریں

خلع کامعاملہ: صنم کے شوہر نے تمام الزامات مسترد کردیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

ادکارہ صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر انکے شوہر حامد علی نے اپنے جواب میں بیوی کے تمام الزامات مسترد کردیے SamaaTV

Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

ادکارہ صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر انکے شوہر حامد علی نے اپنے جواب میں بیوی کے تمام الزامات مسترد کردیے۔جواب میں گلوکارہ کے شوہر نے بتایا کہ بیوی اور بچوں کو باقاعدہ خرچہ ادا کررہا ہوں، بیوی سے پوری فیملی پیار کرتی ہے۔بیوی سے کوئی شکوہ شکایت نہیں ہے۔حامد علی نے استدعا کی کہ عدالت اہلیہ کے خلع کی درخواست مسترد کردے۔

گلوکارہ صنم ماروی کا موقف تھا کہ انکی حامد علی سے سال دو ہزار نو میں شادی ہوئی۔ ۔شادی کے کچھ عرصے بعد شوہر کا رویہ بدل گیا، شوہر بچوں کے سامنے گالیاں نکلتا ہے اور مارتاپیٹتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پورے ایوان کا محافظ ہوں،تمام پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ اسپیکر اسد قیصرپورے ایوان کا محافظ ہوں،تمام پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ اسپیکر اسد قیصرپورے ایوان کا محافظ ہوں،تمام پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ اسپیکر اسد قیصر AsadQaiserPTI Speaker NAofPakistan Custodian
مزید پڑھ »

پورے ایوان کا محافظ ہوں،تمام پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ اسپیکر اسد قیصرپورے ایوان کا محافظ ہوں،تمام پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ اسپیکر اسد قیصرپورے ایوان کا محافظ ہوں،تمام پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ اسپیکر اسد قیصر Pakistan SpeakerNA AsadQaiser PTIGovernment NationalAssembly pid_gov AsadQaiserPTI PTIofficial NAofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 15:18:22