خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی خواتین دو دھڑو ں میں بٹ گئیں ،کل عورت مارچ کے مقابلے میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے ؟بڑی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی خواتین دو دھڑو ں میں بٹ گئیں ،کل عورت مارچ کے مقابلے میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے ؟بڑی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عورت مارچ کے مقابلے میں نظریاتی اختلاف رکھنے والی

خواتین نے بھی مارچ کرنے کا فیصلہ کیا کر لیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جمعیت اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے تمام مکاتب فکر و مذہبی جماعتوں نے حیا مارچ کا فیصلہ مشترکا اجلاس اور کانفرنس میں کیا۔کانفرنس میں حکومت کی جانب سے عورت مارچ کی اجازت دینے پر مذمتی قرارداد بھی منطور کی گئی۔پیر عزیر الرحمان اہلسنت والجماعت کا کہنا تھا کہ خواتین کے حقوق

کے نہیں بے حیائی کیخلاف ہیں،عورت مارچ کرنے والے نکاح کا تقدس پامال کررہے ہیں، اس طرح خاندان کے خاندان اجڑ جائیں گے، طلاق کا ریشو بڑھے گا۔ملک میں بے حیائی بڑھنے نہیں دیں گے۔ مرکزی رہنما جمعیت اہلحدیث حافظ مقصود نے عورت مارچ پر پابندی کا مطالبہ کیا اور کہا آزادی کی آڑ میں بے حیائی کو پھیلانے کی کوشش ہے۔ حیا مارچ دو بجے پریس کلب کے سامنے ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں عورت مارچ رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کی
مزید پڑھ »

تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے عورت مارچ کرنا چاہئے، شرمیلا فاروقیتہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے مارچ کرنا چاہئے، شرمیلا فاروقی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

موجودہ دور میں خواتین کے لیے بہتری آئی ہے، بشری انصاری - ایکسپریس اردوموجودہ دور میں خواتین کے لیے بہتری آئی ہے، بشری انصاری - ایکسپریس اردوبے شعور طبقہ آج بھی خواتین کو گھر سے باہر نکل کر کام کرنے کے حق سے محروم رکھے ہوئے ہے
مزید پڑھ »

ماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن - ایکسپریس اردوماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن - ایکسپریس اردوملک کے مختلف شہروں میں سول سوسائٹی کی جانب سے سیمینارز اور کانفرنسز بھی منعقد کی جائیں گی
مزید پڑھ »

پاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہ Pakistan MobilePhone Usage men Women Difference
مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائیکورٹ بار میں تقریب، 45 خواتین وکلا میں موٹر سائیکلیں تقسیمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں اب خواتین وکلا موٹر سائیکلوں پر عدالت آیا کریں گی۔ 45 خواتین وکلا کو موٹرسائیکل تقیسم کر دی گئیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:01:45