خواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

چار خواتین نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں چاقو کے زور پر ایک خاتون کے 6 سالہ بچے کو اغوا کرنے کے واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہفتے کو چار خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔

مذکورہ خواتین بچے کو ایس یو وی کار میں لے کر فرار ہوئیں، تاہم تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ خواتین کا تعلق اس ریاست میں رہنے والے بچے کے والد سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کے قتل کے ملزم کی ٹارگٹ کلنگلاہور؛ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کے قتل کے ملزم کی ٹارگٹ کلنگدو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عامر عرف تانبا کے گھر میں گھس کر ان پر فائرنگ کردی
مزید پڑھ »

اسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکیاسرائیلی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر اسرائیل کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکیہفتے کو ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر قبضہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

امریکا: اکیلی رہائش پذیر خاتون کے گھر میں بڑا مگرمچھ گھُس آیاامریکا: اکیلی رہائش پذیر خاتون کے گھر میں بڑا مگرمچھ گھُس آیاپہلے مجھے لگا کہ کوئی غلطی سے غلط گھر سمجھ کر گھس آیا ہے، خاتون
مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزاحاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
مزید پڑھ »

ناجائز تعلقات کا شبہ،شوہر نے بیوی کے ساتھ بچوں کو بھی ماردیالکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکھنؤ شہر میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو ہلاک کر کے تین راتیں ان کی لاشوں کےساتھ گزاریں۔بھارتی میڈٖیاکے مطابق سراوان نگر میں 32 سالہ رام لگان نے اپنی 30 سالہ بیوی جیوتی کو اپنے بچوں کے سامنے ناجائز تعلقات کے شبے میں گلہ گھونٹ کر مار دیا۔ اس کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں چھ سالہ پائل اور تین سالہ آنند کو کرائے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:16:27