نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض لوگوں کے نزدیک کچھ خواب سچے بھی ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کی نظر میں خواب دن بھر کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے بھی
اس دوسرے گروپ کے لوگوں کے پلڑے میں وزن ڈال دیا ہے اور خواب آنے کا ایک حیران کن فائدہ بھی بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے جدید تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ انسان دن میں جو کام کرتا ہے رات کو سوتے وقت وہ اس کے دماغ میں ’ری پلے‘ ہوتے ہیں، جنہیں بسااوقات وہ خواب کی صورت میں دیکھتا ہے۔ یہ عمل انسان کی یادداشت کو مضبوط کرنے اور یادوں کو مستقل طور پر دماغ میں نقش کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے سائنسدانوں نے دو رضاکاروں کے دماغ میں...
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نیوروسائنسدان بیاٹا جیروسیوکز کا کہنا تھا کہ ”جانوروں کے دماغوں میں اس سے قبل تحقیقات میں ایسی سرگرمیاں سوتے میں دیکھی جا چکی ہیں لیکن انسانی دماغ پر ہم نے پہلی بار یہ تجربہ کیا ہے۔ اس سے ہمیں انسانی دماغ کو سمجھنے میں بہت مدد ملی ہے اور ہمیں معلوم ہوا ہے کہ خواب آنا ہماری یادداشت کے حوالے سے بہت اہم ہے۔“واضح رہے کہ بیاٹا جیروسیوکز ’برین گیٹ‘ نامی کنسورشیم سے بھی وابستہ ہیںجس کے سائنسدان ’قابل تنصیب دماغ‘ تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر وہ اس منصوبے میں کامیاب ہو جاتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائیکل چلاتی لڑکی پر ایوانکا ٹرمپ کی ٹویٹ انھیں مہنگی پڑ گئیایوانکا ٹرمپ نے نوجوان لڑکی کی ہمت کو بظاہر سراہا لیکن سوشل میڈیا صارفین اس بات پر ناراض ہیں کہ انھوں نے اس کی تکلیف کا ذکر کیوں نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
لیگی رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ ، اب تک کتنی میتیں شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کرد ی گئیں؟ پتہ چل گیاکراچی (ویب ڈیسک) طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 32 مسافروں کی میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں، یہ بات قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے
مزید پڑھ »
انتہائی معروف بھارتی اداکار بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا، علامات ظاہر نہ ہونے کے باوجود وائرس کا کیسے پتہ چلا؟ نام اور تفصیلات جان کر آپ ششدر رہ جائیںنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بھارتی اداکار کرن کمار کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے
مزید پڑھ »