خواجہ سرا کے تشدد اور استحصال پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لیا

Breaking News خبریں

خواجہ سرا کے تشدد اور استحصال پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لیا
CHILDRENS SAFETYABUSETERRORISM
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

گوجرانوالہ میں خواجہ سرا نے کم سن بچے پر تشدد اور استحصال کیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لے لیا اور بچے کو تحویل میں لے کر خواجہ سرا کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے۔

خواجہ سرا کی تحویل میں کمسن بچے پر تشدد اور استحصال کے معاملے کا چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لے لیا، بچے کو تحویل میں لے کر خواجہ سرا کے خلاف ایف آئی درج کروا دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ نے چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر کم سن بچے کو تحویل میں لے لیا۔ ڈسٹرکٹ انچارج گوجرانوالہ فوزیہ سعید نے کمسن بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ میں منتقل کر دیا۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا تھا کہ کمسن بچے کو تشدد اوراستحصال کا شکار بنانے والے خواجہ سرا کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچے کی بہترین دیکھ بھال کی جائے گی، اور اسے تعلیم، خوراک، رہائش اور دیگر تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ پاکستان میں غیرقانونی طورپرآنیوالے بھارتی نوجوان کے موبائل فون سے 300 میسیجز برآمدپی ٹی آئی کا 8 فروری کا لاہور جلسہ، عدالتی حکم کے باوجود ضلعی انتظامیہ کوئی فیصلہ نہ کرسکیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CHILDRENS SAFETY ABUSE TERRORISM LAW ENFORCEMENT JUSTICE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمسن بچی پر تشدد اور خواجہ سرا گرو کے زبردستی اپنے ساتھ رکھنے کا انکشافکمسن بچی پر تشدد اور خواجہ سرا گرو کے زبردستی اپنے ساتھ رکھنے کا انکشافبچی کے ساتھ جنسی استحصال کا بھی خدشہ ہے، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ؛ بچے پر تشدد کرنے والے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درجگوجرانوالہ؛ بچے پر تشدد کرنے والے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درجچیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کم سن بچے کو تحویل میں لے لیا
مزید پڑھ »

زیر تعمیر گھر سے تھیلی میں بند زندہ نومولود بچی برآمدزیر تعمیر گھر سے تھیلی میں بند زندہ نومولود بچی برآمدبچی کو چلڈرن اسپتال منتقل کردیا گیا، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں نگہداشت اور پرورش کی جائے گی
مزید پڑھ »

بنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش: شیخ حسینہ سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخبنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت 97 افراد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں، جن پر قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے مقدمات چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بحرین جانے والی پرواز میں منشیات برآمد، دو مسافر گرفتاربحرین جانے والی پرواز میں منشیات برآمد، دو مسافر گرفتاراے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والی پرواز میں چیکنگ کے دوران دونوں مسافروں کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئیں اور دونوں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

سعودی پولیس نے 35 خواجہ سراؤں کو خواتین کے کپڑے پہننے پر حراست میں لیاسعودی پولیس نے 35 خواجہ سراؤں کو خواتین کے کپڑے پہننے پر حراست میں لیاسعودی پولیس نے 35 خواجہ سراؤں کو خواتین کے کپڑے پہننے پر حراست میں لیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ خواجہ سرا نے 2 روز قبل کینال روڈ پر نوسر بازی کر کے موبائل اور کیش لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:51:26