خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑی

National Assembly خبریں

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، وزیر کو ہیڈفون لگاکر تقریر مکمل کرنی پڑی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہم اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قرارداد لانا چاہتے ہیں، ہ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، انہیں نا شرم آتی ہے نا حیا آتی ہے: خواجہ آصف

۔ اسکرین گریب

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونے والے بجٹ سیشن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف تقریر کرنے کھڑے ہوئے تو سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے ایوان میں احتجاج کیا اور فاٹا آپریشن بند کرو کے نعرے لگانا شروع کر دیئے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا اپوزیشن کے احتجاج سے بلیک میل نہیں ہو گا اور اپنی تقریر پوری کروں گا، میں بولوں گا اور کوئی مجھے نہیں روک سکتا، یہ ہمیں گالیاں نکال رہے ہیں، ابھی کل والی گالی کا مسئلہ حل نہیں ہوا، نئی گالیاں دے رہے...

وزیر دفاع کا کہنا تھا ہم اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قرارداد لانا چاہتے ہیں، ہمارا آئین اقلیتوں کوتحفظ دیتا ہے، یہاں گروہ کبھی سوات میں، کبھی فیصل آباد میں قتل کرتے ہیں، جب اس موضوع پر ایوان میں بات کی جاتی ہے تو یہ آواز کا گلا گھونٹ رہے ہیں، یہ پاکستان کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، ہمارا مذہب اجازت نہیں دیتا کہ مذہب کے نام پر خون بہائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریکابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کرینگے
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکاوفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکااعلیٰ سطح کی کفایت شعاری کمیٹی نے جو تجاویز پیش کی تھیں وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں اُن تجاویز میں سے کسی کا بھی ذکر نہیں کیا
مزید پڑھ »

پولیس افسر کی اسلحے کے روز پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیپولیس افسر کی اسلحے کے روز پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیبھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس تھانے کے انچارج نے چوری کے مقدمے کی تفتیش کے دوران خاتون یوگا ٹرینر کو اسلحے کے زور پر جنسی زیادتی کا
مزید پڑھ »

پولیس افسر کی اسلحے کے زور پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیپولیس افسر کی اسلحے کے زور پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیبھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس تھانے کے انچارج نے چوری کے مقدمے کی تفتیش کے دوران خاتون یوگا ٹرینر کو اسلحے کے زور پر جنسی زیادتی کا
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں تلخ جملوں کا تبادلہ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپے سے باہر ہوگئےپنجاب اسمبلی میں تلخ جملوں کا تبادلہ، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپے سے باہر ہوگئے’جناب اسپیکر اس شخص کو کہیں آرام سے بیٹھے ورنہ ان کا منہ توڑ دوں‘ دوران اجلاس صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمان اور اپوزیشن رکن شیخ امتیاز آمنے سامنے آگئے
مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر کی تقریر کے تناظر میں سپریم کورٹ رجسٹرار کا برطانوی ہائی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے برطانوی ہائی کمیشن کے نام خط لکھ دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق رجسٹرار نے یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر لکھا ہے، جو برطانوی ہائی کمشنر کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس کی گئی تقریر کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ برطانوی ہائی کمشنر کی پارٹی نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:37:23