خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں

پاکستان خبریں خبریں

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

فتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد: فتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی جس میں غٹ حاجی کو نور ولی محسود دباؤ ڈال رہا ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے دہشتگرد واپس نہ آئیں۔

دفاعی ماہرین کے مطابق لیک آڈیو واضح ثبوت ہے کہ فتنتہ الخوارج کے سرغنہ افغانستان میں چھپے بیٹھے ہیں جہاں سے وہ دہشتگردوں کوہدایات جاری کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی ترمیم منظور ہوتے ہی پہلا فائدہ اٹھانے سپریم کورٹ پہنچ گئیآئینی ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی ترمیم منظور ہوتے ہی پہلا فائدہ اٹھانے سپریم کورٹ پہنچ گئییہ پہلا موقع نہیں کہ پی ٹی آئی نے اُس قانون کا فائدہ اٹھایا ہو جس کو روکنے کی اس کی بھرپور کوششیں کی ہوں
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویزچین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویزچین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی
مزید پڑھ »

بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبببھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
مزید پڑھ »

لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔
مزید پڑھ »

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے ایونٹ سے اہم کھیل ڈراپ ہونے سے پاکستان کی میڈلز کی امیدوں کو بھی دھچکا پہنچا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:29:44