خود کو نانی ظاہر کرکے ملزمہ نومولود بچہ لے کر غائب ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

خود کو نانی ظاہر کرکے ملزمہ نومولود بچہ لے کر غائب ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

خود کو نانی ظاہر کرکے ملزمہ نومولود بچہ لے کر غائب ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

بہاولپور: پنجاب میں نومولود بچے کے اغوا کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، سول اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچہ اغوا ہوگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ واقعہ بہاولپور میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے خود کو غریب ظاہر کیا اور خود کو زچہ بچہ کی خدمت پر رکھنے کا مطالبہ کیا جس پر متاثرہ خاندان نے خدمت کے عوض اسے کچھ رقم دینے کا وعدہ کیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ موقع دیکھ کر نومولود کو لے گئی، سیکیورٹی گارڈ نے گیٹ پر روکا تو ملزمہ نے خود کو نانی بتایا اور نومولود کے والد کی شناختی کارڈ کی کاپی بھی دکھائی۔کراچی : قیوم آباد میں ویلفیئراسپتال سے نومولود اغوا

خیال رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں شہر قائد میں ویلفیئر اسپتال سے نومولود بچہ اغواء ہوا تھا، ورثا نے واقعے کی ایف آئی آر درج کروانے کے لیے کورنگی تھانے میں درخواست جمع کرائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ بازیابی کیس ،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیابچہ بازیابی کیس ،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے بچہ بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان
مزید پڑھ »

بچے کو دودھ پلانا ماں کو کن بیماریوں سے بچا سکتا ہے؟بچے کو دودھ پلانا ماں کو کن بیماریوں سے بچا سکتا ہے؟ماں کا دودھ بچے کی صحت کے لیے تو ضروری ہے ہی لیکن اگر ماں بچے کو دودھ نہ دے پائے، یا درست انداز میں نہ دے پائے تو اس کی اپنی صحت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-خود غرضی بُری نہیں‘ مگرM Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-خود غرضی بُری نہیں‘ مگردنیا کا ہر انسان گھوم پھر کر اپنی طرف ہی آتا رہتا ہے۔ سب کو اپنا مفاد عزیز ہوتا ہے۔ بھری دنیا میں کوئی ایک انسان بھی ایسا نہیں جو پورے یقین اور خلوص کے ساتھ کہہ سکے کہ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیعلی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں
مزید پڑھ »

سام سنگ نے خود ایس 20 کے نام اور ڈیزائن کی تصدیق کردی - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ نے خود ایس 20 کے نام اور ڈیزائن کی تصدیق کردی - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرکی سنگینی کااحساس دلانے کیلئے امریکی صدر کو کتنی بار سمجھایا؟وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتادیامسئلہ کشمیرکی سنگینی کااحساس دلانے کیلئے امریکی صدر کو کتنی بار سمجھایا؟وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتادیامظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے بھارت میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 05:41:49