خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کیخلاف نیب کا سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان خبریں خبریں

خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کیخلاف نیب کا سپریم کورٹ سے رجوع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کیخلاف نیب کا سپریم کورٹ سے رجوع تفصیلات جانئے: DailyJang

نیب نے عدالتِ عظمیٰ میں خورشید شاہ کی 2 بیویوں بی بی گل ناز، بی بی طلعت، بیٹے زیرک شاہ اور بھتیجے کی ضمانت کا فیصلہ بھی چیلنج کر دیا۔نیب نے سپریم کورٹ سے تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا کر دی۔

نیب نے استدعا کی ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کا 22 اپریل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کے خلاف شواہد کو نظر انداز کیا۔ نیب نے عدالتِ عظمیٰ سے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے کیس کے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، ہائی کورٹ نے فیصلے میں سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں کو نظر انداز کیا۔نیب نے اپیل میں کہا ہے کہ خورشید شاہ نے 2005ء سے 2019ء تک آمدن سے 71 کروڑ روپے زائد خرچ کیے، خورشید شاہ اور ان کے اہلِ خانہ اپنے بینک اکاؤنٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرز کا حساب نہ دے سکے۔

نیب نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ خورشید شاہ اور ان کے اہلِ خانہ اکاؤنٹس میں پڑے 37 کروڑ سے زائد روپے کا بھی حساب نہیں دے سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اور بینچ کے …
مزید پڑھ »

میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ...میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ...'میرے پاس عدالت سے انصاف کے حصول کیلئے رجوع کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کیونکہ ۔ ۔ ۔' شہبازشریف نے لندن ہائیکورٹ میں دائر مقدمے میں کیا موقف اپنایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
مزید پڑھ »

نشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئینشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئیایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈو نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر پولیس کو دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
مزید پڑھ »

بلغاریہ کے غار سے جدید انسانوں کے ابتدائی شواہد دریافتبلغاریہ کے غار سے جدید انسانوں کے ابتدائی شواہد دریافتمشرقی یورپی ملک بلغاریہ کے ایک غار میں کام کرنے والے ماہرین آثار قدیمہ نے یور پ میں پہلی بار جدید انسانوں کے حوالے سے ابتدائی دور کے براہ راست شواہد کا سراغ لگایا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:18:18