خوفناک حادثے کی ویڈیو نے دل دہلا دئیے ARYNewsUrdu
کولوراڈو: امریکا کے پہاڑی علاقے میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، حادثے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔
رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر ’وائی ٹو کے رینگلر‘ مذکورہ سڑک سے گزر رہے تھے اس دوران خوفناک حادثے کی ویڈیو ان کے ڈیش بورڈ کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ یوٹیوبر رینگلر کے مطابق خوفناک حادثے سے قبل خاتون ڈرائیور گاڑی سے نکلنے کے دوران شدید زخمی ہوگئیں، حادثے کے نتیجے میں خاتون کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی، انہیں اسپتال میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئیمسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی کراچی میں گرفتاری کی ویڈیو جیونیوز نے حاصل کرلی، گرفتاری کا آپریشن 46 منٹ جاری رہا۔
مزید پڑھ »
امریکا کم عمر نوجوان پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرلامریکا کم عمر نوجوان پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری؛ گورنر اورسندھ کی قیادت اسلام آباد طلب - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی ملاقاتیں ہوں گی
مزید پڑھ »