پشاور (ویب ڈیسک) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل وزیر نے جے یو آئی کو مذاکرات کی
پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نہیں چاہتی کہ اپوزیشن کے ساتھ سختی برتی جائے، امن وعامہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں ان کا کہناسفارتی سطح پر بڑی کامیابی،پاکستان روایتی ہتھیاروں کے کنونشن رکن ممالک کے سالانہ اجلاس کا چیئر پرسن منتخب
تھا کہ اسلام آباد کی طرح پشاور میں بھی تعاون کے لیے تیار ہیں، حکومت نہیں چاہتی کہ اپوزیشن کے ساتھ سختی برتی جائے۔ دنیا نیوز کے مطابق حکومتی ترجمان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ میں حکومت نے کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی، تمام اپوزیشن جماعتیں مل کر بھی مارچ کو کامیاب نہ بنا سکیں۔ اسلام آباد میں بھی وفاقی حکومت نے آزادی مارچ میں تعاون کیا، سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے سے عوام کو مشکلات ہوں گی۔اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔ قانون کی خلاف ورزی پر آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ حکومتی رٹ کسی صورت چیلنج نہیں ہونے دیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا: 33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ میڈلز کیساتھ آرمی کی پہلی پوزیشن
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،4بلزکی منظوریایوان سلیکٹڈ حکومت 'ہائے ہائے'کے نعروں سے گونج اٹھا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومت نواز شریف کو فوری طور پر بیرون ملک بھیجے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت کو علاج کے لئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو فوری طور پربیرون ملک بھیجنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
صدارتی آرڈیننس کیخلاف ن لیگ کی درخواست پر سماعت،اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے 8 آرڈیننس جاری
مزید پڑھ »