خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پرانتخاب کیلئے پولنگ جاری،پہلا ووٹ پیپلزپارٹی کے احمد کنڈی نے کاسٹ کیا

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پرانتخاب کیلئے پولنگ جاری،پہلا ووٹ پیپلزپارٹی کے احمد کنڈی نے کاسٹ کیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے

پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں،پہلا ووٹ پیپلزپارٹی کے احمد کنڈی نے کاسٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست پر انتخاب کےلئے ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی جبکہ 145 اراکین صوبائی اسمبلی خفیہ رائے شماری کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

نشست پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر خانزادہ خان کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ خانزادہ خان نے پیپلزپارٹی چھوڑنے اور تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔ تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ مستعفی ہونے والے سینیٹر خانزادہ خان کے فرزند ہیں۔الیکشن کے قواعد وضوابط کے مطابق سینٹ کی اس نشست پر منتخب رکن 2021 تک مسند نشین رہے گا کیونکہ اس نشست پر 2015 میں انتخابات ہوئے تھے۔صوبائی اسمبلی میں تحریک انصاف کے 96، متحدہ مجلس عمل کے 18 اور عوامی نیشنل پارٹی کے 12 ممبران ہیں اسی طرح مسلم لیگ ن کے 6،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریخیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردو(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریخیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگاخیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگا،پی
مزید پڑھ »

سینیٹ خالی نشست پر انتخاب،عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیاسینیٹ خالی نشست پر انتخاب،عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی خالی نشست پرہونےوالے انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاریآزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاریمیرپور: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 08:45:17