خیبرپختونخوا: کوروناوائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا: کوروناوائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا: کوروناوائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور میں صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 408 ہوگئی ہے، اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے175 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہزار80 ہوگئی ہے، کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ میں60 مریض صحت یاب ہوئے، صوبہ میں اب تک وائرس سے مجموعی طور پر 2529 متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 11ہوگئی ہے، شہر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 235 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پشاور شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، شہر میں کورونا سے 71 مریض متاثر ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس عید پر 10 ارب روپے سے کم کاروبار ہوا، عتیق میراس عید پر 10 ارب روپے سے کم کاروبار ہوا، عتیق میراپنے ایک بیان میں عتیق میر کا کہنا تھا کہ 11 مئی سے 23 مئی کے دوران 10 روز کاروبار ہوا۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمیگوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمیگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، گاڑی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں، پنڈادنخان میں بھی حادثہ دو جانیں لے گیا۔
مزید پڑھ »

شکار پور: مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 40 افراد کی حالت غیرشکار پور: مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 40 افراد کی حالت غیرشکارپور: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 40 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 12:56:51