گورنر خیبر پختونخوا کو لینے کے دینے پڑ گئے، وفاق کی جانب سے صوبے کو مختلف مدوں میں ملنے والی رقم کا حساب مانگنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے بھی وفاق کے ذمہ مختلف مدوں میں حصہ نہ ملنے کا حساب کتاب مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر کبھی رکن کے پی اسمبلی نہیں رہے، انھیں ٹیوشن کی ضرورت ہے، وہ جو حساب کتاب مانگ رہے ہیں اس کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، گورنر بھی حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا کو لینے کے دینے پڑ گئے، وفاق کی جانب سے صوبے کو مختلف مدوں میں ملنے والی رقم کا حساب مانگنے پر خیبر پختونخوا حکومت نے بھی وفاق کے ذمہ مختلف مدوں میں حصہ نہ ملنے کا حساب کتاب مانگ لیا۔
ایکسپریس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر کبھی رکن کے پی اسمبلی نہیں رہے، انھیں ٹیوشن کی ضرورت ہے، وہ جو حساب کتاب مانگ رہے ہیں اس کا جواب دینے کیلیے تیار ہیں، گورنر بھی حساب دیں کہ وفاق نے صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 04:22 PMمراکش کشتی حادثہ، انسانی اسمگلرز سے آزاد کرائے گئے 7 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئےوفاقی حکومت نے پنشنرز سرٹیفکیٹس سمیت بچت...
خیبر پختونخوا، وفاق، حکومت، حساب کتاب، مد، حق
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی حکومت نے گورنر سے وفاقی بقایا جات کا حساب مانگ لیاگورنر کبھی رکن کے پی اسمبلی نہیں رہے، انھیں ٹیوشن کی ضرورت ہے، مشیر خزانہ مزمل اسلم
مزید پڑھ »
پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر کتنے مقدمات ہیں، عدالت میں رپورٹ جمععدالت نے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور نیب سے بھی مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »
وفاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیامشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو ٹیوشن کی ضرورت ہے، گورنر جو حساب کتاب مانگ رہے ہیں، اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے، قبائلی علاقوں کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا وعدہ کیا گیا، ابھی تک چھ سو ارب روپے ملے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبہ اپنے 50 ارب روپے خرچ چکا ہے، نیٹ ہائیڈر پرافٹ میں 15سو ارب روپے بنتے ہیں دو ارب روپے ملے۔
مزید پڑھ »
فاق کی جانب سے حساب مانگنے پر حکومت خیبرپخونخوا نے بھی وفاق سے حصہ نہ ملنے کا جواب مانگ لیامشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کو ٹیوشن کی ضرورت ہے، گورنر جو حساب کتاب مانگ رہے ہیں، اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، گورنر بھی ہمیں حساب دیں کہ وفاق صوبے کا حق کیوں روکا ہوا ہے
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت نے سابق نگراں حکومت کی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کیںمحکمہ تعلیم نے 2023-2024 کے دوران کی بھرتیوں کی تفصیلات اور ملازمین کی شمولیت کی وجوہات کی معلومات طلب کی ہے۔
مزید پڑھ »