خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang

خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔

صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 231 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاور میں چوبیس گھنٹوں کےدوران 4 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور میں مزید 112 مریض کرونا وائرس سے متاثر ہوئے، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 252 ہوگئی ہے، جبکہ 87 مریض صحت یاب ہوئے۔

صوبہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1392متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 87 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 164 افراد انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 130کورونا وائرس کے مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعپنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کا خوف؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکاروں کی خودکشی - ایکسپریس اردوکورونا کا خوف؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکاروں کی خودکشی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں جنوری 2007 سے تاحال 451 اہلکاروں نے پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:06:36