خیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیر

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

خیبرپختونخوا میں کرفیو کی کوئی تجویز نہیں، اجمل وزیر SamaaTV

Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 20 mins agoوزیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرفیو لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، لاک ڈاؤن میں نرمی عوام کی خاطر کی، کرونا وائرس کے ساتھ غربت کیخلاف بھی جنگ لڑ رہے ہیں، عوام نے احتیاط نہ کی تو مجبوراً سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔

پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر حکومت اور عوام عمل کررہے ہیں، عوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، صوبے میں کرفیو نافذ کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی عوام کی خاطر کی گئی، کرونا وائرس کے ساتھ غربت کے خلاف بھی جنگ لڑ رہے ہیں، اگر عوام ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے اور کرونا کا پھیلاؤ بڑھتا ہے تو مجبوراً سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔

اجمل وزیر نے واضح کیا کہ حکومتی نرمی کا مطلب یہ نہیں کہ کرونا وائرس ختم ہوگیا، خدارا اس وائرس کو مذاق نہ سمجھا جائے، کرونا وائرس ایک حقیقت ہے، دنیا کے بڑے بڑے ممالک اس سے نبرد آزما ہیں، اس کا واحد حل احتیاط، احتیاط، احتیاط ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی''بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'
مزید پڑھ »

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافپاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختپی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 08:35:07