پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئے ہیں، ایم پی اے فضل الہیٰ جے ساتھ پی ٹی آئی کارکن بھی رحمان بابا گرڈ سٹیشن کے باہر موجود ہیں۔ آج نیوز کے مطابق گرڈ سٹیشن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور ایم پی اے اور کارکنوں کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز...
ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کا کارکن جاں بحقنعیم طاہر مرتی ہوئی ماں سے ملنے سے روکے جانے پر جذباتی ہو گئے
خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن اسمبلی فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئے، کارکنان بھی موجودپشاور خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن فضل الہیٰ گرڈ سٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئے ہیں، ایم پی اے فضل الہیٰ جے ساتھ پی ٹی آئی کارکن بھی رحمان بابا گرڈ سٹیشن کے باہر موجود ہیں۔ آج نیوز کے مطابق گرڈ سٹیشن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور ایم پی اے اور کارکنوں کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز فضل الہیٰ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ صبح 9 بجے گرڈ اسٹیشن رحمان بابا کا بٹن میرے پاس ہوگا، لوڈ شیڈنگ کا شیڈول کل میں جاری کروں گا۔فضل الہیٰ نے کہا کہ جس حلقے کی جتنی لوڈشیڈنگ بنتی ہے اس کے مطابق بجلی فراہم کریں گے، ہمارے وزیراعلیٰ نے اعلان کیا تھا کہ وہ صوبے کا حق چھینیں گے ہم ساتھ ہیں، اب گرڈ سٹیشن کے باہر پہنچ کر ان کا کہنا ہے کہ اندر...
پیسکو کا کہنا ہے کہ مذکورہ فیڈرز پر بجلی چوری اور واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے لاسز 80 فیصد سے زائد ہیں، پیسکو کی جانب سے مذکورہ فیڈرز پر لاسز کم کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔شاہد آفریدی کا لاہور سکائی کی سائیٹ کا دورہ، OZ Developers کے ساتھ بڑا کانٹریکٹ بھی کر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تائیوان اسمبلی میں ہاتھا پائی، اپوزیشن رکن’’حکومتی بل‘‘ چھین کر ایوان سے فرار، ویڈیو وائرلتائیوان میں رکن پارلیمنٹ نے بل منظور نہ ہونے لیے انوکھا قدم اٹھایا اور بل چھین کر ایوان سے بھاگ گیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیشپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ وزیرخزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ پیش کیا، آفتاب عالم نے بتایا کہ کل محصولات 1754 ارب روپے ہیں جبکہ کل اخراجات 1654ارب روپے ہیں، بجٹ 100 ارب روپے سرپلس ہے۔ وزیرخزانہ کے مطابق تعلیم کے لیے کل 362 ارب 68 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ، تعلیم کے...
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، مولانا فضل الرحمان کا تحریک انصاف کے حق میں دھواں دار خطاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسد قیصر نے نکتہ اعتراض بلند کرتے ہوئےانسانی حقوق سے متعلق، آزادی نہ ہونے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے سے متعلق بات کی،جس کے بعد خطاب کرتے ہوئے...
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہاقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے اس کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کو 2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ تو حاصل ہے مگر مکمل رکنیت جیسے حقوق میسر نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکالاہور : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگا اور مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی
مزید پڑھ »
حماس کے ہزار سے زائد ممبران کا علاج ترکیہ میں ہورہا ہے: طیب اردواناردوان کی بات کا مطلب یہ تھا کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار فلسطینی شہریوں کا ترکیہ میں علاج کیا جارہا ہے: ترک حکومتی عہدیدار
مزید پڑھ »