خیبرپختونخواہ کی اہم شخصیت بھی کورونا وائرس کی شکار ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخواہ کی اہم شخصیت بھی کورونا وائرس کی شکار ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ اس سے قبل صوبہ خیبرپختونخواہ کے ہی وزیر ہاﺅسنگ ڈاکٹر امجد علی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جنہوں نے بخار اور کھانسی کی علامات کے باعث اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔

ڈاکٹر امجد علی نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا جبکہ وائرس کا شکار ہونے کی ممکنہ وجوہات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ لاک ڈاﺅن کے دوران قرنطینہ مراکز اور ہسپتالوں کے دورے کر رہے ہیں جبکہ اپنے حلقے میں بھی انہوں نے دیہاڑی دار طبقے میں راشن تقسیم کیا تھا۔ان کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماءاور سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آ چکا ہے جس کی تصدیق رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور نے کی اور بتایا کہ غلام بلور کی طبیعت دو روز سے خراب تھی جس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیاکورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیادنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

یاسر نواز اور ندا میں کورونا کی تصدیقیاسر نواز اور ندا میں کورونا کی تصدیقپاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر یاسر نواز اوراُن کی اہلیہ و میزبان ندا نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی۔حال ہی میں ندا یاسر نے فوٹو اور
مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوپنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
مزید پڑھ »

سندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابسندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں دس برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 11:37:53